ETV Bharat / international

Russia Car Accident روس کے داغستان میں سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک - روس میں سڑک حادثہ

روس کے صوبہ داغستان میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں سات لوگوں کی موت ہو گئی۔ Seven People Died In Car Accident In Russia

روس کے داغستان میں سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک

author img

By

Published : Aug 20, 2022, 11:51 AM IST

ماسکو: روس کے صوبہ داغستان میں ہفتہ کو منی بس اور ٹرک کے تصادم میں سات افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ وزارت داخلہ کے علاقائی محکمہ کے مطابق، حادثہ منی بس کے 60 سالہ ڈرائیور کے بے ہوش ہونے اور مخالف لین میں جانے کے بعد پیش آیا۔ Seven People Killed In Car Accident In Russia

یہ بھی پڑھیں: Pakistan Road Accident پاکستان سڑک حادثے میں بیس افراد ہلاک

وزارت نے بتایا کہ حادثے میں ایک بچے سمیت سات افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ پانچ دیگر زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ متاثرہ تمام افراد ایک ہی خاندان کے ہیں جو شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے اسٹیوروپول شہر جا رہے تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.