ETV Bharat / international

Landslide in Indonesia انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے سات افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 18, 2022, 11:07 AM IST

انڈونیشیا میں سونے کی غیر قانونی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ Landslide in Indonesia

انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے سات افراد ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیا میں اس ہفتے سونے کی ایک غیر قانونی کان میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک ضلعی سربراہ نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ اسٹریٹس ٹائمز کی ویب سائٹ کے مطابق، تقریباً بیس کان کن کئی ہفتوں سے جاری شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے کے بیچ دب گئے۔ Seven Died in Indonesia Landslide

لیمبا باوانگ کے ضلعی سربراہ کے حوالے سے بتایا گیا کہ سات افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے اور دیگر ابھی تک لاپتہ ہیں۔ علاقے کی پولیس مقامی لوگوں کی مدد سے تلاشی مہم کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا: سونے کی کان میں تودہ گرنے سے چھ افراد ہلاک، 70 لاپتہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.