ETV Bharat / international

Saudi Arabia On Zamzam Water سعودی عرب سے آنے والے مسافروں پر آب زم زم لانے پر پابندی عائد - مسافروں پر آب زم زم لانے پر مکمل پابندی

سعودی سے آنے والے مسافروں پر آب زم زم لانے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی حکام کی جانب سے ہدایات دی گئی ہیں کہ تمام ایئر لائنز انتظامیہ مسافروں کے سامان کی چیکنگ کو یقینی بنائیں۔ Zamzam Water Carrying Ban

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 31, 2022, 6:56 PM IST

Updated : Dec 31, 2022, 8:37 PM IST

ریاض: سعودی عرب سے آنے والے مسافروں پر آب زم زم لانے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، صرف عمرہ اور حج ویزہ کے حامل مسافروں کو ہی آب زم زم لانے کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے آنے والے مسافروں پر آب زم زم لانے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔جدہ ایئرپورٹ حکام نے پاکستان انٹرنیشل ایئر لائنز (پی آئی اے) سمیت تمام پرائیوٹ ایئر لائنز کو مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے کے مطابق عمرہ اور حج ویزہ کے حامل مسافروں کو ہی آب زم زم لانے کی اجازت ہوگی، زائرین کو 5 لیٹر کی ایک ہی بوتل لانے کی اجازت ہوگی۔Saudi Bans Air Travellers From Carrying Zamzam Water

مراسلے میں کہا گیا کہ وزٹ ویزہ، بزنس ویزہ اور سیاحتی ویزہ رکھنے والوں کو آب زم زم لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی حکام کی جانب سے ہدایات دی گئی ہیں کہ تمام ایئر لائنز انتظامیہ مسافروں کے سامان کی چیکنگ کو یقینی بنائیں اور سعودی عرب سے آنے والے مسافروں کی مکمل اسکریننگ کی جائے

یہ بھی پڑھیں: Saudi Drops Some Friday Preachers سعودی میں جمعہ خطیبوں کو متبادل تعینات کرنے کا اختیار نہیں

یو این آئی

Last Updated : Dec 31, 2022, 8:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.