ETV Bharat / international

Recep Tayyip Erdogan meets Lapid یائرلاپڈ اور رجب طیب اردوغان کی ملاقات - اسرائیل کے وزیر اعظم یائر لاپڈ

اسرائیل کے وزیر اعظم یائر لاپڈ اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے 2008 کے بعد پہلی بار ملاقات کی ہے۔Recep Tayyip Erdogan meets Lapid

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 11:31 AM IST

یروشلم: اسرائیل کے وزیر اعظم یائر لاپڈ اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے 2008 کے بعد پہلی بار ملاقات کی ہے۔ یہ اطلاع لاپڈکے دفتر نے دی۔ لیپڈ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق یائر لاپڈ اور رجب طیب اردوغان نے منگل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ Recep Tayyip Erdogan meets Lapid

بیان کے مطابق، ملاقات کے دوران، دونوں رہنماؤں نے اسرائیل اور دیگر جگہوں پر انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے ساتھ ساتھ اقتصادی اور توانائی کے تعاون اور علاقائی ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔

لاپڈ نے ترکی کے لیے اسرائیلی پروازوں کی بحالی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس سے دونون ممالک کے درمیان سیاحت کو مضبوط بنانے میں بہت مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Erdogan UNGA Address ہم امید اور دعا کرتے ہیں کہ کشمیر میں منصفانہ، مستقل امن اور خوشحالی قائم ہو

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.