تہران: ایرانی امور خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بتایا کہ ایران جوہری معاہدے سے مبرا مختلف ذرائع کے توسط سے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کیلیے تیار ہونگے۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ ہے۔' Iran on swap prisoners
ایرانی امور خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پریس نمائندوں کے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق سوالوں کے جواب دیئے۔انہوں نے بتایا کہ ایران جوہری معاہدے سیمبرا مختلف ذرائع کے توسط سے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کیلیے تیار ہونگے۔ کنعانی نے بتایا کہ امریکہ میں ہمارے بعض قیدی بلا وجہ امریکی عدالتی نظام کی بھینٹ چڑھے ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر آزاد کرنے کی ضرورت ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Russia US Talks in Prisoner Exchange: روس نے قیدیوں کی رہائی کیلئے امریکہ سے معاہدے کی تردید کی
یو این آئی