ETV Bharat / international

PM Modi Gifts To G20 Leaders وزیراعظم مودی کا جی ٹوئنٹی رہنماؤں کو تحفہ - بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس

وزیر اعظم نریندر مودی نے بالی میں جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کو بھارتی ثقافت اور فن کو اجاگر کرنے والے تحائف پیش کیے، ان تحائف میں انتخابی ریاستوں کی مہک بھی آرہی ہے کیونکہ یہ تمام تحائف گجرات اور ہماچل کے کاریگر اپنے ہاتھوں سے تیار کیے ہیں۔ PM Modi gifts to G20 leaders

PM Modi gifts to G20 leaders in Bali
وزیراعظم مودی کا جی ٹوئنٹی رہنماؤں کو تحفہ
author img

By

Published : Nov 17, 2022, 5:38 PM IST

انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم مودی نے مختلف ممالک کے رہنماؤں سے دو طرفہ بات چیت کی، اس دوران وزیراعظم مودی نے ان رہنماؤں کو بھارتی ثقافت اور فن کو اجاگر کرنے والے تحائف بھی پیش کیے۔ PM Modi Gifts to G20 Leaders

PM Modi gifts to G20 leaders in Bali
وزیر اعظم مودی نے اٹلی کی پہلی خاتون وزیر اعظم جارجیا میلونی کو 'پتن پٹولہ اسکارف' تحفہ میں پیش کیا۔

وزیر اعظم مودی نے اٹلی کی پہلی خاتون وزیر اعظم جارجیا میلونی سے ملاقات کی۔ مودی نے انہیں 'پتن پٹولہ دوپٹہ' (اسکارف) تحفہ میں پیش کیا، یہ دوپٹہ گجرات کے پٹن کی روایت کی علامت ہے۔ یہ اسکارف شمالی گجرات کے پٹن علاقے میں سالوی خاندان نے بُنا ہے۔اس ہاتھ سے بنے اسکارف کا پٹن پٹولا کپڑا اس قدر اچھی طرح سے تیار کیا گیا ہے کہ یہ رنگوں کا تہوار بن جاتا ہے۔

PM Modi gifts to G20 leaders in Bali
وزیر اعظم مودی نے آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی کو قبائلی آرٹ کی پینٹنگ فیتھورا تحفہ میں پیش کیا۔

وزیر اعظم مودی نے آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی کو قبائلی آرٹ کی پینٹنگ فیتھورا تحفہ میں پیش کیا۔ جس کو ادے پور، گجرات کے راٹھوا کاریگروں نے تیار کیا ہے۔یہ تصویر آسٹریلیائی کمیونٹیز کی ایبوریجنل ڈاٹ پینٹنگ سے مماثلت رکھتی ہے۔

PM Modi gifts to G20 leaders in Bali
وزیر اعظم مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک کو 'ماتا نی پچھیڑی' کا تحفہ دیا۔

وزیر اعظم مودی نے برطانیہ کے پہلے بھارتی نژاد وزیر اعظم رشی سونک کو ماتا نی پچھیڑی کا تحفہ دیا۔ یہ گجرات کا ہاتھ سے تیار کردہ کپڑا ہے۔یہ دیوی مندر میں نوراتری اور دیگر پوجا کے دوران چڑھایا جاتا ہے۔یہ نام گجراتی لفظ ہے۔ اس میں 'ماتا' کا مطلب 'ماں دیوی'، 'نی' کا مطلب ہے 'سے تعلق رکھنے والا' اور 'پچھیڑی' کا مطلب ہے 'پس منظر'۔

PM Modi gifts to G20 leaders in Bali
وزیر اعظم مودی نے امریکی صدر جو بائیڈن کو بھگوان کرشن اور رادھا کی پینٹنگ تحفے میں دی۔

وزیر اعظم مودی نے امریکی صدر جو بائیڈن کو بھگوان کرشن اور رادھا کی پینٹنگ تحفے میں دی۔کانگڑا، ہماچل پردیش کے مصوروں نے اسے بنایا ہے، جس میں شرنگار رس اور فطری محبت کو دکھایا گیا ہے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ کانگڑا کے کاریگر اسے بنانے کے لیے صرف قدرتی رنگ استعمال کرتے ہیں۔

PM Modi gifts to G20 leaders in Bali
وزیر اعظم مودی نے میزبان ملک انڈونیشیا کے صدر کو چاندی کا پیالہ اور کنوری شال تحفے میں پیش کیا۔

وزیر اعظم مودی نے G-20 سربراہی اجلاس کے میزبان ملک انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کو دو تحائف پیش کیے۔ پی ایم مودی نے وڈوڈو کو سورت کے کاریگروں کے ذریعہ تیار کردہ ایک ڈیزائنر چاندی کا پیالہ اور ہماچل پردیش کے کنور کے کاریگروں کے ہاتھ سے تیار کی گئی کنوری شال پیش کی۔

PM Modi gifts to G20 leaders in Bali
وزیر اعظم نریندر مودی نے اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کو منڈی اور کُلو کا میوزیکل آلہ تحفہ میں پیش کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کو منڈی اور کُلو کا میوزیکل آلہ جو کہ پیتل کا ہے، تحفہ میں پیش کیا۔یہ ہماچل کی تقریبات میں بجایا جانے والا اہم آلہ ہے، لیکن اب اسے سجاوٹ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔اسے منڈی اور کلّو کے فنکاروں نے ہاتھ سے بنایا ہے۔

PM Modi gifts to G20 leaders in Bali
مودی نے فرانسیسی صدر، سنگاپور کے وزیراعظم اور جرمن چانسلر کو ایگیٹ باول تحفے میں پیش کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون، سنگاپور کے وزیر اعظم لی ہیسین لونگ اور جرمن چانسلر اولاف شولز کو گجرات کے کَچھ میں تیار کردہ ایگیٹ باول تحفے میں پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.