ETV Bharat / international

Ministery Urges PTI to Postpone Rally پاکستان کی وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی کی طویل ریلی کے خطرات پر خبردار کیا

وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سکریٹری اسد عمر کو پارٹی کی لمبی ریلی کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی کو زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے کا مشورہ دیا اور اس پر زور دیا کہ وہ 26 نومبر کو راولپنڈی میں ہونے والے جلسہ عام کو ملتوی کرنے پر غور کرے۔ Ministery Urges PTI to Postpone Rally

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 24, 2022, 10:33 AM IST

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سکریٹری اسد عمر کو پارٹی کی لمبی ریلی کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔ ڈان نے جمعرات کو اس خط کے بارے میں بتایا۔Ministery Urges PTI to Postpone Rally

ڈان نے وزارت داخلہ کے خط کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر یا بنیاد پرست نوجوان اس ریلی کے عوامی جلسوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور حملے کرکے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی کو زیادہ سے زیادہ احتیاط برتنے کا مشورہ دیا اور اس پر زور دیا کہ وہ 26 نومبر کو راولپنڈی میں ہونے والے جلسہ عام کو ملتوی کرنے پر غور کرے۔

یہ بھی پڑھیں: Pakistan army chief appointment آرمی چیف کی تقرری کے بعد پی ٹی آئی اپنی حکمت عملی ظاہر کرے گی، پی ٹی آئی رہنما

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.