ETV Bharat / international

Pakistani Released From Guantanamo Bay پاکستانی قیدی 18 سال بعد گوانتاموبے سے رہا - Guantanamo Bay Oldest Prisoner Released

پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ 18 برس سے زائد عرصے کے بعد امریکی فوجی جیل گوانتاموبے سے رہا ہوکر وطن واپس آگئے ہے۔Pakistani Released from Guantanamo Bay

pakistani-prisoner-saifullah-paracha-released-from-guantanamo-bay-after-18-years
پاکستانی قیدی 18 سال بعد گوانتاموبے سے رہا
author img

By

Published : Oct 29, 2022, 8:43 PM IST

پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کو امریکہ نے القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں کسی مقدمے کے امریکی فوجی جیل گوانتاموبے میں 18 برس سے زائد وقت گزارنے کے بعد رہا کیا ۔کراچی سے تعلق رکھنے والا 75 سالہ سیف اللہ پراچہ ہفتہ کے روز پاکستان پہنچ گئے ہے۔Guantanamo Bay Oldest Prisoner Released

pakistani-prisoner-saifullah-paracha-released-from-guantanamo-bay-after-18-years
پاکستانی قیدی 18 سال بعد گوانتاموبے سے رہا

سیف اللہ کو سنہ 2003 کے جولائی میں تھائی لینڈ سے گرفتار کیا گیا۔حراست میں لیے جانے کے بعد ستمبر 2004 تک سیف اللہ پراچہ کو افغانستان میں بگرام کے فضائی اڈے پر واقع حراستی مرکز میں قید رکھا گیا اور پھر گوانتانامو بے کی امریکی جیل منتقل کر دیا گیا۔Pakistani Released from Guantanamo Bay

امریکی حکام نے سیف اللہ پر الزام لگایا تھا کہ وہ القاعدہ کے ایک 'سہولت کار' تھے جنہوں نے 11 ستمبر کی سازش کے سلسلے میں مالیاتی لین دین میں دو سازشیوں کی مدد کی۔

مزید پڑھیں: Afghani Released from Guantanamo Bay: افغانی باشندہ گوانتانا موبے جیل سے پندرہ برس بعد

سیف اللہ کے بیٹے کو اپنے والد کی گرفتاری سے مہینوں پہلے ناقص دستاویزات کے ذریعے مشتبہ عسکریت پسندوں کو امریکا میں داخل ہونے میں مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔گوانتانامو بے جیل میں سیف اللہ 17 سال تک قید میں رہنے والے واحد قیدی تھے جن پر نہ تو کوئی فرد جرم عائد کی گئی ہے اور نہ ہی ان پر مقدمہ چلایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.