ETV Bharat / international

open fire on Indian fisherman پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کی بھارتی ماہی گیروں کی کشتی پر فائرنگ - بھارتی کشتی پر فائرنگ

پاکستانی میرین سکیورٹی کے اہلکاروں نے گجرات کے کچھ علاقے میں ایک بھارتی کشتی پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے باعث کشتی سمندر میں ڈوبنے لگی تھی تاہم کوسٹ گارڈ کی ٹیموں نے کشتی پر سوار 8 ماہی گیروں کو بچا لیا۔ open fire on Indian fisherman

Pakistan maritime security open fire on Indian fisherman in Kutch
پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کی کچ میں بھارتی ماہی گیروں کی کشتی پر فائرنگ
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 12:52 PM IST

احمد آباد: پاکستانی میرین سکیورٹی کے اہلکاروں نے جمعہ کو کچھ میں جاکھو کی سمندری سرحد پر ایک بھارتی کشتی پر فائرنگ کی، سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کے باعث بھارتی کشتی سمندر میں ڈوبنے لگی تھی تاہم کوسٹ گارڈز کی ٹیموں نے کشتی پر سوار 8 ماہی گیروں کو بچا لیا۔ indian fishermen fired at by pakistan in kutchh

ذرائع نے بتایا کہ ہرسدھی 5 نامی ماہی گیر کشتی جاکھو اور اوکھا کے قریب بحیرۂ عرب میں مچھلیاں پکڑ رہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرین پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ اوکھا کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے ریسکیو آپریشن کے بعد ماہی گیروں کو تھانہ جاکھو کے حوالے کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.