ETV Bharat / international

Pakistan Building Collapse پاکستان میں عمارت گرنے سے ایک شخص ہلاک - پاکستان میں عمارت منہدم

کراچی میں پیر کی رات ایک عمارت منہدم ہونے سے ایک شخص ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ Building Collapsed in Pakistan

پاکستان میں عمارت گرنے سے ایک شخص ہلاک
پاکستان میں عمارت گرنے سے ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 3:22 PM IST

اسلام آباد: پاکستان کے شہر کراچی میں پیر کی رات دیر گئے ایک عمارت گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ امدادی کارکن نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب شہر کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں چار منزلہ عمارت میں کام جاری تھا۔ اسی دوران زیر تعمیر عمارت اچانک گرنے سے 11 افراد ملبے تلے دب گئے۔ Building Collapses in Pakistan

مقامی میڈیا کے مطابق پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ملبے تلے دبے 11 افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک شخص دم توڑ گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Building Collapse in Iran: ایران میں عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 32 ہو گئی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.