ETV Bharat / international

Crime in New Zealand نیوزی لینڈ میں چھوٹے جرائم سے نمٹنے کیلئے ملین ڈالر کے پیکج کا اعلان - نیوزی لینڈ میں جرائم

نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جسنڈا ارڈن نے کہا، ماضی کی مقابلے میں حال میں نوجوان کے جرائم میں بہت کمی آئی ہے لیکن چھوٹے جرائم لوگوں کے لیے جوکھم اور نقصان دہ ہے۔Crime in New Zealand

Etv Bharat
نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جسنڈا ارڈن
author img

By

Published : Nov 28, 2022, 10:01 PM IST

Updated : Nov 28, 2022, 10:42 PM IST

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی حکومت نے پیر کو چھوٹے تاجروں اور مقامی کونسلر سے تعاون کرنے کے لیے ایک نئی پہل کے طور پر چھوٹے جرائم سے نمٹنے کے لیے کئی لاکھ ڈالر کے پیکج کا اعلان کیا۔ نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جسنڈا ارڈن نے کہا، ماضی کی مقابلے میں حال میں نوجوان کے جرائم میں بہت کمی آئی ہے لیکن چھوٹے جرائم لوگوں کے لیے جوکھم اور نقصان دہ ہے۔Crime in New Zealand

انھوں نے کہا کہ پولیس نے جرم پر کنٹرول کرنے کے لیے قابل ذکر کام کیا ہے۔ نومبر میں ریم ریڈ کے حادثوں میں اگست کے مقابلے میں 83فیصد کمی آئی ہے۔ ہمیں اسے روکنے اور اس پر کنٹرول کو مسلسل بنائے رکھنے کی ضرورت ہے۔

انھوں نے کہا کہ آج ہم جن پہل کا اعلان کر رہے ہیں، وہ جرم کو روک تھام کرنے کے لیے حال کے دنوں میں سب سے اہم مالی پیکیج ہے۔ یہ پولیس کی کاروائی کی حمایت کرتا ہے اور فنڈ کے ذریعے جرم کی روک تھام والی پہل کی بھی حمایت کرتا ہے جیسے کہ اسٹریٹ لائٹنگ، سی سی ٹی وی کیمرے اور فاگ کینن میں سرمایہ کاری وغیرہ۔

یہ بھی پڑھیں: Protests in New Zealand نیوزی لینڈ میں بھارتی نژاد ڈیری ملازم کے قتل کے خلاف ملک گیر احتجاج

حکومت نے جرم کی روک تھام پروگرام کے ساتھ آکلینڈ، ہیملٹن اور بے آف لاٹ میں مقامی کونسلز کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے 40لاکھ امریکی ڈالر کا بھی اعلان کیا ہے۔ نیوزی لینڈ حکومت کی ویب سائٹ کے مطابق جرائم کی روک تھام کے لئے حال میں 60 لاکھ ڈالر تک فنڈ کو بڑھا دیا گیا ہے۔

پولیس وزیر کرس ہپکنگ نے کہا کہ یہ پہلی بار ہوگا جب فاگ کینن اور ریم ریڈ فنڈ کو چلانے کا ایک ہی وقت میں کیا جائے گا۔ فاگ کینن کی بنیاد 2017 میں ہوئی تھی، جب تجارتی احاطے میں ڈکیٹی کے واقعے 2015 میں 599 سے بڑھ کر 2017 میں دوگنا 1170ہو گئے تھے۔ (یو این آئی)

Last Updated : Nov 28, 2022, 10:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.