ETV Bharat / international

Kim-Biden Bilateral Meeting: ’شمالی کوریا کے صدر، بائیڈن سے ملاقات میں دلچسپی نہیں رکھتے‘

author img

By

Published : May 20, 2022, 2:09 PM IST

سلیون نے کہا کہ شمالی کوریا نے امریکہ کے ساتھ بامعنی یا تعمیری سفارت کاری میں شامل ہونے کے لیے آمادگی کے کوئی دلچسپی نہیں دکھائی ہے۔ NKorea Not Interested in Kim-Biden Meeting

واشنگٹن: امریکہ کو ایسا کوئی اشارہ نہیں ملا کہ شمالی کوریا اپنے لیڈر کم جونگ ان اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان دو طرفہ سربراہی اجلاس منعقد کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ یہ بات امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نے کہی۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا شمالی کوریا مسٹر بائیڈن اور کِم کے درمیان سفارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے دو طرفہ ملاقات دیکھنا چاہے گا، مسٹر سلیون نے پریس بریفنگ کے دوران کہا، "مجھے اس بات کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے‘‘۔ Kim-Biden Bilateral Meeting

سلیون نے کہا کہ شمالی کوریا نے امریکہ کے ساتھ بامعنی یا تعمیری سفارت کاری میں شامل ہونے کے لیے آمادگی کے کوئی دلچسپی نہیں دکھائی ہے۔ ایک دن پہلے بائیڈن اور سلیون جاپان ، آسٹریلیا اور ہندوستان کے لیڈروں سے ملنے کیلئے اتوار کو جاپان روانگی سے قبل صدر یون سک ییوول سے ملاقات کے لیے جنوبی کوریا کے لیے روانہ ہوئے۔ North Korea Not Interested in Kim-Biden Meeting

بدھ کے روزمسٹر سلیون نے کہا کہ اس بات کا امکان ہے کہ شمالی کوریا مسٹر بائیڈن کے جنوبی کوریا اور جاپان کے دورے کے وقت کے اندر ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرے گا یا یہاں تک کہ جوہری تجربہ بھی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اس معاملے پر جنوبی کوریا اور جاپان کے ساتھ ساتھ چین کے ساتھ قریبی رابطہ کر رہا ہے۔Kim-Biden Bilateral Meeting

یہ بھی پڑھیں : China Warns US: چین کا امریکہ کو انتباہ، چین اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت کا جواب دے سکتا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.