ETV Bharat / international

Nine Killed in Road Accident in Egypt: مصر سڑک حادثہ میں نو افراد ہلاک

author img

By

Published : Jun 28, 2022, 9:26 AM IST

مصر کے شہر قاہرہ ہائی وے پر ایک حادثہ میں نو افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب 14 مسافروں سے بھری منی بس کے ڈرائیور نے تیز رفتاری سے یو ٹرن لینے کی کوشش کی اور ایک لاری کو ٹکر مار دی۔ Nine Killed in Road Accident in Egypt

15676077
15676077

قاہرہ: مصر میں پیر کے دن ایک منی بس اور لاری کے درمیان تصادم میں کم از کم نو افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔ سرکاری اخبار احرام نے یہ رپورٹ دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حادثہ قاہرہ-عین سوکھنا ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب 14 مسافروں سے بھری منی بس کے ڈرائیور نے تیز رفتاری سے یو ٹرن لینے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا اور اسی کوشش میں ایک لاری کو ٹکر مار دی۔ Nine Killed in Road Accident in Egypt

واضح رہے کہ مصر میں سڑکوں کی ناقص دیکھ بھال اور ٹریفک قوانین کی کمزوری کی وجہ سے ایسے سڑک حادثات عام ہیں۔

یواین آئی/ژنہوا

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.