ETV Bharat / international

New Corona Cases in Malaysia: ملائیشیا میں کورونا کے 10177 نئے کیسز، 21 اموات

ملائیشیا میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 10177 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 4317706 ہو گئی ہے۔ وزارت صحت نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

author img

By

Published : Apr 10, 2022, 12:08 PM IST

ملائیشیا میں کورونا کے 10177 نئے کیسز

وزارت کی ویب سائٹ پر درج تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نئے کیسز میں سے 53 غیر ملکیوں کے ہیں جبکہ 10124 مقامی انفیکشن کے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران 21 مریضوں کی موت کے بعد ملک میں اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 35 ہزار 280 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Entry of Xe variant in Gujarat: گجرات کے ایک عمررسیدہ شخص میں ایکس ای ویرینٹ کی تشخیص

وزارت نے کہا کہ اس مدت کے دوران ملک میں کووڈ کے 15132 مریض ٹھیک ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کووڈ سے پاک ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 4128963 ہو گئی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے 153463 ایکٹیو کیسز ہیں۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.