ETV Bharat / international

Maryam Meets His Father Nawaz Sharif مریم نواز اپنے والد سے ملنے لندن پہنچیں - مریم نواز شریف

مریم نواز شریف اپنے والد اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے انگلینڈ پہنچ گئیں ہیں۔ امکان ہے کہ ایک ماہ کے دورے کے بعد مریم شریف اور سابق وزیراعظم پاکستان وطن واپس پہنچیں گے۔Maryam Meets His Father Nawaz Sharif

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 4:05 PM IST

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف اپنے والد اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے انگلینڈ پہنچ گئیں ہیں۔ مریم نواز تین سال بعد اپنے والد سے مل رہی ہیں۔ وہ کل یہاں پہنچیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نومبر 2019 سے لندن میں ہیں۔Maryam Meets His Father Nawaz Sharif

امکان ہے کہ ایک ماہ کے دورے کے بعد مریم شریف اور سابق وزیراعظم پاکستان وطن واپس پہنچیں گے۔ ائیرپورٹ پر مریم شریف کا استقبال ان کے بیٹے جنید صفدر اور بھائی حسن نے کیا۔ کچھ ہی دیر بعد سوشل میڈیا پر بھائی اور بہن کی ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہوئے تصویر منظر عام پر آئی۔

مسلم لیگ (ن) کے حامی ہیتھرو ایئرپورٹ پر مریم شریف کا انتظار کرتے رہے لیکن پاکستان تحریک انصاف پارٹی (پی ٹی آئی) کے حامی بھی نعرے لگانے کے لیے وہاں جمع ہوگئے۔ جس پر دونوں فریقین کے درمیان گہماگہمی ہوگئی۔ ان سب کے درمیان مریم ایک الگ ایگزٹ گیٹ سے ایئرپورٹ سے نکل گئیں۔؎

یہ بھی پڑھیں: IHC Acquits Maryam Nawaz اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز کی سزا کالعدم قرار دے دی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.