ETV Bharat / international

Covid Related Restrictions انڈونیشیا نے کووڈ سے متعلق تمام پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا

author img

By

Published : Dec 30, 2022, 8:40 PM IST

انڈونیشیا نے کورونا کی وجہ سے عائد عوامی سرگرمیوں پر سے تمام پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ انڈونیشیا نے 13 اپریل 2020 کو کووڈ-19 کو قومی آفت قرار دیا تھا اور متعدد سماجی پابندیاں عائد کیں، جن میں بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے لازمی قرنطینہ بھی شامل ہے۔Indonesia lifts all Covid related restrictions

Etv Bharat
Etv Bharat

جکارتہ: انڈونیشیا کے صدر جوکو وڈوڈو نے جمعہ کو ملک میں کووڈ-19 کی وجہ سے عائد عوامی سرگرمیوں پر سے تمام پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا۔ وڈوڈو نے صدر کے دفتر سے نشر ہونے والے لائیو اسٹریم کے دوران کہا کہ گزشتہ چند مہینوں سے کووڈ-19 وبائی مرض کنٹرول میں ہے اور 27 دسمبر تک فی دس لاکھ افراد میں روزانہ 1.7 معاملے ریکارڈ کیے گئے تھے۔ چنانچہ حکام نے عوامی سرگرمیوں پر سے تمام پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا۔Covid Related Restrictions

انڈونیشیا نے 13 اپریل 2020 کو کووڈ-19 کو قومی آفت قرار دیا تھا اور متعدد سماجی پابندیاں عائد کیں، جن میں بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے لازمی قرنطینہ بھی شامل ہے۔ انڈونیشیا میں مجموعی طور پر 60 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور 160,583 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: German Virologist Claims جرمن وائرولوجسٹ کا کورونا کے تعلق سے بڑا دعویٰ

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.