ETV Bharat / international

Nalgonda Man Shot Dead in US :امریکہ میں سیاہ فام شخص نے تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے ایک شخص کو گولی ماردی

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 1:56 PM IST

سائی چرن میری لینڈ کے کاٹون سیوائل کے قریب اُس وقت سیاہ فام شخص کی گولی کاشکار ہوگیاجب وہ اپنے ایک ساتھی کو ایرپورٹ چھوڑنے کے بعد کارمیں واپس ہورہا تھا۔اس کو فوری طورپر علاج کے لئے میری لینڈ آرآڈمس ٹراما سنٹرمنتقل کیاگیا جہاں کچھ ہی دیر بعد اس کو مردہ قراردیاگیا- Software Employee from Telangana Shot Dead in US

گولی ماردی
گولی ماردی

ایک سیاہ فام شخص کی گولی سے تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کا ایک شخص امریکہ میں ہلاک ہوگیا۔یہ واردات اتوار کی شب میری لینڈ میں پیش آئی۔اس سافٹ ویرانجینئر کی شناخت 26سالہ سائی چرن کے طورپر کی گئی ہے۔اس کے والدین کو اس سلسلہ میں اطلاع دے دی گئی ہے۔Software Employee from Telangana Shot Dead in US

مزید پڑھیں:تلنگانہ کے ایک ہی خاندان کے 3 افراد امریکہ میں سڑک حادثہ میں ہلاک

سائی چرن میری لینڈ کے کاٹون سیوائل کے قریب اُس وقت سیاہ فام شخص کی گولی کاشکار ہوگیاجب وہ اپنے ایک ساتھی کو ایرپورٹ چھوڑنے کے بعد کارمیں واپس ہورہا تھا۔اس کو فوری طورپر علاج کے لئے میری لینڈ آرآڈمس ٹراما سنٹرمنتقل کیاگیا جہاں کچھ ہی دیر بعد اس کو مردہ قراردیاگیا۔اس کے سر پر گولی کا نشان پایاگیا۔سائی چرن دو سال سے امریکہ کی ایک کمپنی میں ملازمت کررہا تھا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.