ETV Bharat / international

IMF On Egypt آئی ایم ایف نے مصر کے لیے 3 ارب ڈالر کے مالیاتی پیکیج کو منظوری دی

author img

By

Published : Dec 17, 2022, 7:42 PM IST

آئی ایم ایف نے مصر کے لیے 3 ارب ڈالر کے مالیاتی پیکج کو منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف نے واضح کیا کہ اس پیکج کے تحت مصر کو بیرونی بوجھ اور افراط زر کم کرنے کے مقصد سے مالیاتی پالیسی سے متعلق لچکدار شرح مبادلہ کو نافذ کرنا مطلوب ہے۔IMF Approves $3 Billion Package To Egypt

IMF approves 3 billion financial package for Egypt
آئی ایم ایف نے مصر کے لیے 3 ارب ڈالر کے مالیاتی پیکیج کو منظوری دی

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مصر کے لیے 3 ارب ڈالر کے مالیاتی پیکج کو منظوری دے دی ہے۔ جمعہ کے روز جاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ "آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے مصر کے لیے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت تقریباً 3 ارب امریکی ڈالر کے 46 ماہ کے پیکیج کومنظوری دی ہے۔'IMF approves 3 billion financial package for Egypt

آئی ایم ایف نے واضح کیا کہ اس پیکج کے تحت مصر کو بیرونی بوجھ اور افراط زر کم کرنے کے مقصد سے مالیاتی پالیسی سے متعلق لچکدار شرح مبادلہ کو نافذ کرنا مطلوب ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصر سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ جامع ڈھانچہ جاتی اصلاحات کرے، سماجی تحفظ اور اخراجات میں اضافہ کرے۔

یہ بھی پڑھیں: Ishaq Dar on IMF Team Visit پاکستان کا مفاد اولین ترجیح: اسحٰق ڈار

IMF on Sri Lanka Situation آئی ایم ایف کو سری لنکا کی صورتحال پر تشویش

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.