ETV Bharat / international

Giorgia Meloni Italys First Female PM جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب

author img

By

Published : Oct 22, 2022, 7:15 PM IST

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب ہوئی ہیں۔ نئی کابینہ میں 6 خواتین وزرا بھی شامل ہیں، اٹلی کی نو منتخب وزیرِ اعظم اور کابینہ کے اراکین آج حلف اٹھائیں گے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے اٹلی میں دائیں بازوکی یہ پہلی حکومت ہوگی، میسولینی کے بعد اس عہدے پر فائز ہونے والی وہ دائیں بازو کی پہلی رہنما ہوں گی۔Giorgia Meloni Italys First Female PM

Etv Bharat
Etv Bharat

روم: جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جارجیا میلونی نے اٹلی کا نیا حکومتی اتحاد تشکیل دے دیا ہے، دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد سے یہ اٹلی میں پہلی بار انتہائی دائیں بازو کی قیادت والی حکومت ہے، جب کہ میلونی ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم بن گئی ہیں۔Giorgia Meloni Italys First Female PM

نئی کابینہ میں 6 خواتین وزرا بھی شامل ہیں، اٹلی کی نو منتخب وزیرِ اعظم اور کابینہ کے اراکین آج حلف اٹھائیں گے۔ واضح رہے کہ قدامت پرست جارجیا میلونی کی قیادت والے انتہائی دائیں بازو کے اتحاد نے پارلیمان میں اکثریت حاصل کی ہے، جرمن میگزین اسٹرن نے صفحہ اول پر میلونی کی تصویر یورپ کی سب سے خطرناک عورت کے عنوان کے ساتھ لگائی تھی۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے اٹلی میں انتہائی دائیں بازوکی یہ پہلی حکومت ہوگی، میسولینی کے بعد اس عہدے پر فائز ہونے والی وہ انتہائی دائیں بازو کی پہلی رہنما ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: Modi congratulates Italian leader وزیراعظم مودی کی اطالوی رہنما جارجیا میلونی کو عام انتخابات جیتنے پر مبارکباد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.