ETV Bharat / international

Chile Forest Fire چلی کے جنگلات میں آگ لگنے سے 67 افراد جھلس کر ہلاک

چلی کے جنگلات میں آتشزدگی واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 67 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ اس آتشزدگی سے آگ سے اب تک 130 مکانات جل کر خاکستر ہوچکے ہیں۔Forest fire destroys 130 homes in Chile

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 25, 2022, 9:29 PM IST

سینٹیاگو: چلی کے وسطی ساحلی علاقے ویانا ڈیل مار کے جنگلات میں زبردست آگ لگنے سے کم از کم 67 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔وزارت داخلہ کے نیشنل ایمرجنسی آفس (او این ای ایم آئی) نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔Chile Forest Fire kills 67 person

جمعرات کو وینا ڈیل مار میں آگ بھڑک اٹھی اور تاحال قابو میں نہیں ہے۔ صدر گیبریل بورک نے شہر میں ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔ آگ سے اب تک 130 مکانات جل کر خاکستر ہوچکے ہیں جن میں دو افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کم از کم 70 افراد نے عارضی پناہ گاہوں میں پناہ لی ہے۔ چلی کی وزارت برائے تعمیرات عامہ کے مطابق ویانا ڈیل مار میں ملبہ ہٹانے کا کام پہلے ہی سے جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Chile Forest Fire چلی کے جنگلات میں آگ لگنے سے 46 گھر خاکستر، ایک ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.