ETV Bharat / international

Maulvi Hebatullah Akhundzada: افغانستان کے معاملات میں غیر ملکی مداخلت نہ کریں، طالبان

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 10:51 PM IST

طالبان کے سینئر رہنما مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہا کہ غیر ملکی ہمیں حکم نہ دیں۔ یہ ہمارا نظام ہے اور ہمارے اپنے فیصلے ہیں۔ افغانستان کے جہاد کی کامیابی نہ صرف افغانستان کے باشندوں کے لیے بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے باعث فخر ہے۔

Maulvi Hebatullah Akhundzada
Maulvi Hebatullah Akhundzada

کابل: طالبان کے سپریم لیڈر مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ Maulvi Hebatullah Akhundzada نے غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہ کریں۔ افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی باختر نیوز ایجنسی نے اخندزادہ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے کابل میں علمائے کرام کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان آزاد ہوئے بغیر ترقی نہیں کر سکتا Foreigners should not interfere in Afghanistan affairs says Taliban۔

انہوں نے کہا ''خدا کا شکر ہے کہ اب ہم ایک آزاد ملک ہیں۔ غیر ملکی ہمیں حکم نہ دیں۔ یہ ہمارا نظام ہے، اور ہمارے اپنے فیصلے ہیں۔ افغانستان کے جہاد کی کامیابی نہ صرف افغانستان کے باشندوں کے لیے بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے باعث فخر ہے''۔

مزید پڑھیں:

سی این این نیوز چینل CNN News Channel کے مطابق اخوندزادہ قندھار میں طالبان کا جائے پیدائش اور روحانی گڑھ ہے۔ ان کی تصاویر شاذ و نادر ہی منظر عام پر آتی ہیں۔ اب کچھ عرصے سے، ان کے بیمار ہونے یا ممکنہ طور پر موت کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔ اس ملاقات کو میڈیا نے نشر نہیں کیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.