ETV Bharat / international

Flash flooding kills 5 in Afghanistan افغانستان کے صوبے غزنی میں سیلاب سے پانچ افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے غزنی میں سیلاب کے زد میں آنے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغانستان کے 34 میں سے 10 صوبوں میں گزشتہ مہینوں میں بارشوں اور سیلاب سے 200 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں گھر تباہ ہو چکے ہیں۔Flash flooding kills 5 in Afghanistan

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 5:46 PM IST

کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے غزنی میں پیر کو ایک مسافر بس سیلاب کی زد میں آنے سے تین بچوں اور دو بالغوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق منگل کو صوبائی حکومت کے ایک اہلکار مولوی حبیب اللہ مجاہد کے حوالے سے بتایا کہ بس، کل رات گئے ضلع گیلان کی طرف جارہی تھی، سیلاب کی زد میں آگئی، جس سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔Flash flooding kills 5 in Afghanistan

مشرقی پروان اور ننگرہار صوبوں میں اتوار اور پیر کو طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 35 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

افغانستان کے 34 میں سے 10 صوبوں میں گزشتہ مہینوں میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے 200 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں گھر تباہ ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Several Dies in Afghanistan Flood افغانستان میں سیلاب سے 17 افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.