ETV Bharat / international

Sydney Road Accident آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں چھ کاروں کے تصادم میں پانچ افراد زخمی - سڈنی میں کار کی ٹکر

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں چھ کارز آپس میں ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں، نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے اس کی جانکاری دی۔ Many injured in Sydney Road Accident

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں چھ کاروں کے تصادم میں پانچ افراد زخمی

author img

By

Published : Jul 12, 2023, 9:19 AM IST

سڈنی: آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز (این ایس ڈبلیو) کی پولیس نے بدھ کے روز کہا کہ سڈنی کے اندرونی مغرب میں رات میں متعدد گاڑیوں کے تصادم کے بعد ایک 22 سالہ شخص پر معاملہ درج کیا گیا ہے۔اس حادثہ میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی وقت کے مطابق منگل کو شام کے تقریباً 6:50 بجے چھ کاروں کے حادثے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد ہنگامی خدمات کو لیورپول روڈ، اسٹریتھ فیلڈ پر بلایا گیا۔ طبی عملے نے میں 28، 24، 30، 41 اور 28 سال کی عمر کے پانچ مردوں کا جائے وقوع پر علاج کیا اس کے بعد انہیں مستحکم حالت میں اسپتال پہنچایا گیا ۔

ایک 22 سالہ نوجوان کو جائے وقوع سے گرفتار کر کے پولیس سٹیشن لے جایا گیا۔ اس پر مالک کی رضامندی کے بغیر گاڑی چلانے، روکنے اور مدد فراہم کرنے میں ناکامی، موٹر وہیکل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جسمانی نقصان پہنچانے اور ممنوعہ منشیات رکھنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ این ایس ڈبلیو پولیس فورس نے معاملہ درج کرکے اور واقعہ کے حالات کے بارے میں تفتیش شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ جون 2023 میں آسٹریلیا میں ہنٹر ویلی میں مسافروں سے بھری بس حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ اس حادثے میں تقریباً 10 لوگوں کی موت ہو گئی، جب کہ 11 دیگر زخمی ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Australia Road Accident آسٹریلیا کے ہنٹر ویلی میں سڑک حادثہ، دس افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.