ETV Bharat / international

Fifth Wave of COVID-19 in Peru: پیرو میں کووِڈ کی پانچویں لہر کی شروعات

پیرو میں گذشتہ تین ہفتوں کے دوران کورونا کے کیسز میں اضافے کے بعد کورونا (COVID-19) کی پانچویں لہر شروع ہو گئی ہے۔وزیر صحت کیلی پورٹ لیٹینو نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔

پیرو میں کووِڈ کی پانچویں لہر کی شروعات
پیرو میں کووِڈ کی پانچویں لہر کی شروعات
author img

By

Published : Dec 3, 2022, 11:48 AM IST

لیما: پیرو میں گذشتہ تین ہفتوں کے دوران کورونا کے کیسز میں مزید اضافے کے بعد COVID-19 وبائی مرض کی پانچویں لہر شروع ہو گئی ہے۔ وزیر صحت کیلی پورٹ لیٹینو نے یہ اعلان کیا ہے۔ سنہوا نیوز ایجنسی نے وزیر کے حوالے سے بتایا کہ منگل اور بدھ کے درمیان کل 6,541 کورونا کے نئے معاملات درج کئے گئے جب کہ نو اموات سامنے آئی ہیں۔ Fifth Wave of COVID-19 in Peru

وزارت صحت کے مطابق 2020 میں وبائی مرض کے آغاز کے بعد سے پیرو میں کل 4,252,383 کیسز اور 217,414 اموات ہو چکی ہیں۔ نیشنل سینٹر فار ایپیڈیمولاجی، پریوینشن اینڈ ڈیزیز کنٹرول کے ڈائریکٹر سیزر منائیکو نے کہا، "نیشنل سینٹر فار ایپیڈیمولوجی کے معیار کے مطابق، پیرو میں کورونا کے معاملات کو دیکھتے ہوئے پانچویں لہر کہا جا سکتا ہے، جو پہلے سے کہیں زیادہ سنگین ہے۔"

مزید پڑھیں:

انہوں نے اشارہ کیا کہ انفیکشن میں اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہونے اور اموات کے معاملے میں اضافہ ہوا ہے۔ صحت کے حکام نے اطلاع دی کہ نئی لہر بنیادی طور پر Omicron کے سب ویریئنٹ BA.5 سے منسلک ہے۔ Covid cases rise in Peru

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.