ETV Bharat / international

Bosnia Membership Candidate Status یورپی یونین نے بوسنیا اور ہرزیگوینا کو امیدوار کا درجہ دیا - یورپی یونین نے ہرزیگوینا کو امیدوار کا درجہ دیا

یورپی یونین کے رکن ممالک نے بوسنیا اور ہرزیگووینا (بی آئی ایچ) کو امیدوار ملک کا درجہ دینے کے لئے یورپی کمیشن کی سفارش کو متفقہ طور پر قبول کر لیا ہے۔ بی آئی ایچ نے فروری 2016 میں ای یو کے لیے درخواست دی تھی۔ grant Bosnia membership candidate status

یورپی یونین نے بوسنیا اور ہرزیگوینا کو امیدوار کا درجہ دیا

author img

By

Published : Dec 16, 2022, 11:28 AM IST

ساراجیوو: یورپی یونین (ای یو) کے رکن ممالک نے بوسنیا اور ہرزیگووینا (بی آئی ایچ) کو امیدوار ملک کا درجہ دینے کے لئے یورپی کمیشن کی سفارش کو متفقہ طور پر قبول کر لیا ہے۔ یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے جمعرات کو ٹویٹر پر کہا کہ یہ اقدام "لوگوں کو ایک مضبوط اشارہ دیتا ہے، لیکن نئے حکام سے اصلاحات کوپورا کرنے کی واضح توقع بھی ہے۔" بی آئی ایچ نے فروری 2016 میں ای یو کے لیے درخواست دی تھی۔ اس کے بعد، یورپی کمیشن نے اکتوبر 2022 میں بی آئی ایچ کوملک کی قانون کی حکمرانی کو مضبوط کرنے کے لئے اقدامات کئے، بدعنوانی اور منظم جرائم کے خلاف جنگ، ہجرت کا انتظام اور بنیادی انسانی حقوق کے قیام جیسی شرائط کے ساتھ امیدواری کا درجہ دینے کی سفارش کی۔ EU leaders grant Bosnia candidate status

یوکرین میں تنازعہ سے پہلے، بی آئی ایچ کے لیے امیدواری کی حیثیت کے 14 معیار تھے۔ تاہم، یورپی یونین کی جانب سے یوکرین اور مالدووا کو امیدواری کا درجہ دینے کے بعد اس عمل میں تیزی آئی۔ بی آئی ایچ اب یورپی یونین کے رکن ریاست بننے کے عمل پر یورپی یونین کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: EU Pledges 10 Billion Euros یورپی یونین کا جنوب مشرقی ایشیا میں سرمایہ کاری کیلئے 10 ارب یورو جمع کرنے کا اعلان

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.