ETV Bharat / international

Zaporizhzhia Nuclear Power Plant اردگان نے زاپوریجیا نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ثالثی کی پیشکش کی - زاپوریجیا نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ثالثی کی پیشکش

رجب طیب اردگان نے ہفتہ کو روس اور یوکرین کے درمیان جنوبی یوکرین میں زاپوریجیا نیوکلیئر پاور پلانٹ پر پیدا ہونے والے تعطل میں ثالثی کی پیشکش کی۔ Erdogan on Zaporizhzhia Nuclear Power Plant

اردگان نے زاپوریجیا نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ثالثی کی پیشکش کی

author img

By

Published : Sep 4, 2022, 10:02 AM IST

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ہفتہ کو روس اور یوکرین کے درمیان جنوبی یوکرین میں زاپوریجیا نیوکلیئر پاور پلانٹ پر پیدا ہونے والے تعطل میں ثالثی کی پیشکش کی۔ اردگان نے ایک بیان میں کہا کہ ٹیلی فون پر روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ترکی۔ روس تعلقات اور علاقائی مسائل پر، خاص طور پر اناج کی برآمد کے عمل اور زاپوریجیا پلانٹ پر بات چیت کی۔ Recep Tayyip Erdogan Meet Putin

بیان کے مطابق صدر رجب طیب اردگان نے پوتن کو بتایا کہ ترکی زاپوریجیا نیوکلیئر پاور پلانٹ میں سہولت کاری کا کردار ادا کر سکتا ہے۔ زاپوریجیا پلانٹ، جو یورپ کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹس میں سے ایک ہے، کو مارچ کے اوائل میں روسی فوج نے اپنے قبضے میں لے لیا تھا جبکہ یوکرائنی کارکن اسے چلا رہے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.