ETV Bharat / international

Earthquake in Taiwan تائیوان میں زلزلے کے جھٹکے

author img

By

Published : Nov 13, 2022, 6:11 PM IST

چین کے زیر کنٹرول تائیوان کے آبی علاقے میں آج سویرے ریکٹر اسکیل پر 5.0 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز 22.44 ڈگری شمالی عرض البلد اور 121.10 ڈگری مشرقی طول البلد پر درج کیا گیا۔Taiwan Earthquake

Etv Bharat
Etv Bharat

بیجنگ: چین کے زیر کنٹرول تائیوان کے آبی علاقے میں آج سویرے ریکٹر اسکیل پر 5.0 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورکس سنٹر (سی ای این سی) کے مطابق اتوار کی صبح 9 بج کر 47 منٹ پر تائیوان کی تائیٹنگ کاؤنٹی میں 5.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ Earthquake in Taiwan

زلزلے کا مرکز 22.44 ڈگری شمالی عرض البلد اور 121.10 ڈگری مشرقی طول البلد پر درج کیا گیا۔ ارضیاتی مرکز نے بتایا کہ زلزلہ کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Earthquake in Delhi دہلی این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.