چونگ کنگ: چین کی نائب وزیر اعظم سن چونلان نے جنوب مغربی چین کے چونگ کنگ میونسپلٹی کے مقامی حکام سے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ضروری اقدامات کریں اور جلد از جلد لوگوں کی زندگی معمول پر لانے کی کوشش کریں۔ China Vice Prime Minister on Coronavirus
چنلان نے چونگ کنگ کے اپنے معائنہ کے دوران یہ تبصرہ کیا۔ وہ مقامی کووڈ19 کی روک تھام اور اسے قابو پانے سے متعلق رہنماخطوط کے لئے میونسپلٹی تک پہنچی۔ انہوں نے بلدیہ پر زور دیا کہ وہ لوگوں کی بنیادی زندگی اور طبی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کوششیں کرے۔
یہ بھی پڑھیں: Covid deaths in China چین میں کورونا وائرس سے چھ ماہ بعد پہلی موت رپورٹ
یو این آئی