ETV Bharat / international

British Embassy اسرائیل میں برطانوی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کرنے پر غور - اسرائیل میں برطانوی سفارت خانہ

اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپڈ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 'برطانوی وزیر اعظم لز ٹروس کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل میں برطانوی سفارت خانے کو دارالحکومت یروشلم منتقل کرنے پر مثبت غور کر رہی ہیں۔" UK embassy move to Jerusalem

برطانوی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کرنے پر غور

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 9:09 AM IST

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم یائر لیپڈ نے جمعرات کو کہا کہ برطانوی وزیر اعظم لز ٹروس اسرائیل میں برطانوی سفارت خانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ لیپڈ نے اپنی ٹویٹ میں کہا، "میں اپنی اچھی دوست برطانوی وزیر اعظم لز ٹروس کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل میں برطانوی سفارت خانے کو دارالحکومت یروشلم منتقل کرنے پر مثبت غور کر رہی ہیں۔" British embassy Considering to Move Jerusalem

برطانوی وزیر اعظم کے دفتر نے بدھ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بات چیت کے دوران کہا کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے ایران کو روکنے کے لیے ایک طویل المدتی حکمت عملی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Russian Embassy On Issuance of visas افغانستان میں روسی سفارت خانے نے ویزوں کے اجراء پر پابندی عائد کی

ایک اور ٹویٹ میں مسٹر لیپڈ نے برطانیہ کی نئی وزیر اعظم سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں "اسرائیل کا حقیقی دوست" قرار دیا۔ وہ جمعرات کو جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.