ETV Bharat / international

Subramanian Swamy srilanka visit بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی معزول صدر گوٹا بایا راجا پاکسے سے ملاقات - Subramanian Swamy srilanka visit

بی جے پی کے سینئر لیڈر ڈاکٹر سبرامنیم سوامی نے کولمبو میں معزول سری لنکائی صدر گوٹابایا راجا پاکسے سے ملاقات کی، جس کے ساتھ ڈاکٹر سبرامنیم سوامی سری لنکا کے معزول صدر سے ملاقات کرنے والے پہلے غیر ملکی مہمان بن گئے ہیں۔ Subramanian Swamy srilanka visit

Etv Bharat
بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی معزول صدر گوٹا بایا راجا پاکسے سے ملاقات
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 5:31 PM IST

کولمبو: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رہنما ڈاکٹر سبرامنیم سوامی نے جمعرات کو سری لنکا کے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے سے ملاقات کی۔ اس کے ساتھ ہی سوامی پہلے غیر ملکی مہمان بن گئے ہیں جنہوں نے سری لنکا کے معزول صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی وطن واپسی کے بعد ملاقات کی۔ راجا پاکسے نے سری لنکا میں بدترین معاشی بحران سے نمٹنے میں ناکامی کے بعد ملک میں شدید مظاہروں کے درمیان 13 جولائی کو ملک سے فرار ہوگئے تھے۔ Subramanian Swamy srilanka visit

راجا پاکسے خاندان کے قریبی دوست سوامی جو قومی سلامتی پر جنرل سر جان کوٹیلوالا ڈیفنس یونیورسٹی کی کانفرنس میں شرکت کے لیے سری لنکا میں ہیں، نے بدھ کی شام کو گوٹابایا کے بھائی مہندا راجا پاکسے سے بھی ملاقات کی اور ان کی رہائش گاہ پر نوراتری پوجا میں بھی شرکت کی۔ راجا پاکسے 13 جولائی کو ملک سے فرار ہو کر مالدیپ چلے گئے تھے۔ اس کے بعد وہ سنگاپور اور پھر تھائی لینڈ چلے گئے۔ اس وقت وہ کولمبو میں سخت سکیورٹی میں مقیم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Ex Sri Lankan President Returns Home سری لنکا کے سابق صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی دو ماہ بعد وطن واپسی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.