ETV Bharat / international

Anthony Albanese Covid Positive آسٹریلیا کے وزیر اعظم کا کووڈ ٹیسٹ مثبت

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 9:24 AM IST

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانس کورونا رپورٹ مثبت آیا ہے۔ انتھونی البانس نے سوشل میڈیا پر اس کی جانکاری دی۔ Australian PM Covid Positive

آسٹریلیا کے وزیر اعظم کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا

سڈنی: آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانس کی کووڈ-19 کی جانچ کی رپورٹ پیر کو مثبت آئی ہے۔ البانس نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ"میرا آج سہ پہر معمول کا پی سی آر ٹیسٹ ہوا، جس میں کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔" انہوں نے بتایا کہ وہ آئسولیشن پر ہیں اور گھر سے کام کریں گے۔ وزیر اعظم نے ان تمام لوگوں کو بھی کہا جن کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے ٹیسٹ کرائیں۔ Australian PM Covid Positive

اپنے خاندان اور پڑوسیوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ آسٹریلیا کے محکمہ صحت اور عمر رسیدہ نگہداشت کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 29 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1,00,422 معاملے درج کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Lloyd Austin Corona positive امریکی وزیر دفاع دوبارہ کورونا وائرس سے متاثر

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.