ETV Bharat / international

Aung San Suu Kyi Gets 6 Years In Jail کرپشن کے الزام میں آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنائی گئی

آنگ سان سوچی صحتمند نظر آئیں اور سزا سنائے جانے کے بعد انہوں نے کوئی بیان نہیں دیا۔ نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو پہلے ہی بدعنوانی، فوج کے خلاف اکسانے، کورونا قوانین کی خلاف ورزی اور ٹیلی کمیونیکیشن قانون کو توڑنے کے جرم میں 11 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ Aung San Suu Kyi to be jailed for 6 more years in graft cases

Etv Bharatکرپشن کے الزام میں آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنائی گئی
Etv Bharکرپشن کے الزام میں آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنائی گئیat
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 9:49 AM IST

میانمار کی عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 6 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ Aung San Suu Kyi Gets 6 Years In Jail In Corruption Cases

اطلاعات کے مطابق عدالت میں سزا سناتے وقت آنگ سان سوچی صحتمند نظر آئیں اور سزا سنائے جانے کے بعد انہوں نے کوئی بیان نہیں دیا۔ نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو پہلے ہی بدعنوانی، فوج کے خلاف اکسانے، کورونا قوانین کی خلاف ورزی اور ٹیلی کمیونیکیشن قانون کو توڑنے کے جرم میں 11 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rohingya Refugee In Jammu: جموں میں روہنگیا پناہ گزینوں پر خوف کے سائے

کرپشن کیس میں مزید 6 سال قید کی سزا کے بعد اب ان کی مجموعی سزا 17 سال ہوگی۔ 77 سالہ آنگ سان سوچی گزشتہ سال یکم فروری کو فوجی بغاوت کے بعد سے زیرحراست ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.