کابل: افغانستان دارالحکومت کابل کے شمال میں سالنگ سرنگ میں ایندھن کا ٹینکر پھٹنے سے کم از کم 19 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔ سالنگ ٹنل، جو کابل کے شمال میں 80 میل کے فاصلے پر ہے، اصل میں 1960 کی دہائی میں سوویت حملے میں مدد کے لیے بنائی گئی تھی۔ یہ ملک کے شمال اور جنوب کے درمیان ایک اہم لنک ہے۔ صوبائی انتظامیہ کے ترجمان حکمت اللہ شمیم نے بتایا کہ "ہولناک واقعہ ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق رات 8.30 بجے سالنگ ٹنل کے اندر پیش آیا۔ Fuel tanker blast in Afghanistan
-
نوار تصویری از آتشسوزی شب گذشته در تونل سالنگ
— TOLOnews (@TOLOnews) December 18, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
مسوولان محلی به #طلوعنیوز میگویند که در حدود ۱۰ تن در این آتشسوزی جان باخته و بیش از ۲۰ تن دیگر زخم برداشتهاند. pic.twitter.com/GslpLo3F6E
">نوار تصویری از آتشسوزی شب گذشته در تونل سالنگ
— TOLOnews (@TOLOnews) December 18, 2022
مسوولان محلی به #طلوعنیوز میگویند که در حدود ۱۰ تن در این آتشسوزی جان باخته و بیش از ۲۰ تن دیگر زخم برداشتهاند. pic.twitter.com/GslpLo3F6Eنوار تصویری از آتشسوزی شب گذشته در تونل سالنگ
— TOLOnews (@TOLOnews) December 18, 2022
مسوولان محلی به #طلوعنیوز میگویند که در حدود ۱۰ تن در این آتشسوزی جان باخته و بیش از ۲۰ تن دیگر زخم برداشتهاند. pic.twitter.com/GslpLo3F6E
انھوں نے مزید بتایا کہ دھماکے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہوئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ابھی بھی ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کی وجہ سے پیش آیا۔
مقامی اہلکار ڈاکٹر عبداللہ افغان کے مطابق، پروان کے محکمہ صحت کو اب تک 19 ہلاک اور 24 زخمیوں کی اطلاع ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرنے والوں میں پانچ خواتین اور دو بچے شامل ہیں اور باقی مرد ہیں جو شدید جھلس گئے ہیں اور ان کی شناخت نہیں ہو سکتی۔ وزارت تعمیرات عامہ کے ترجمان مولوی حمید اللہ مصباح نے اتوار کو بتایا کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور ٹیمیں ابھی بھی سرنگ کو صاف کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: Explosion in Kabul افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ متعدد ہلاک