ETV Bharat / international

Road Accident in Pakistan: پاکستان میں سڑک حادثہ، بارہ لوگوں کی موت - گجرانوالا ضلع میں سڑک حادثہ

پاکستان کے گجرانوالا ضلع میں ایک سڑک حادثہ Road Accident in Pakistan پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق اس حادثہ میں کم از کم 12 افراد کی موت ہو گئی، وہیں 10 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ At Least 12 Killed, 8 Injured in Van-Truck Collision in Pakistan's Gujranwala

Road Accident in Pakistan: پاکستان میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت

author img

By

Published : May 13, 2022, 3:10 PM IST

پاکستان کے پنجاب صوبہ کے گجرانوالا ضلع میں ایک سڑک حادثہ Road Accident in Pakistan میں کم از کم 12 افراد کی موت ہوگئی جن میں سے چھ خواتین ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس حادثہ میں دس لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حادثہ کا شکار وین سرگودھا سے گجرانوالا جارہی تھی۔ تیز رفتار ہونے کی وجہ سے ڈرائیورز نے گاڑیوں پر سے کنٹرول کھو دیا اور مخالف سمت سے آرہی گاڑ ی سے ٹکرا گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: سڑک حادثہ میں ٹینکر ڈرائیور ہلاک

بتایا جا رہا ہے کہ دونوں وین میں 28 افراد سوار تھے۔ اس حادثہ میں مارے گئے لوگوں میں ایک نابالغ بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے کیونکہ تقریباً پانچ لوگوں کی حالت نازک ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ At Least 12 Killed, 8 Injured in Van-Truck Collision in Pakistan's Gujranwala

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.