ETV Bharat / international

انتونیو گوٹیریس نے پٹرولیم کمپنی پر حملے کی مذمت کی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے سعودی عرب میں پٹرولیم کمپنی پر حملے کی سخت مذمت کی۔

author img

By

Published : Sep 16, 2019, 12:48 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:43 PM IST

انتونیو گوٹیریس نے پٹرولیم کمپنی پر حملے کی مذمت کی

انتونیو گوٹیریس کے ترجمان اسٹیفن دجارک نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ 'اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سبھی فریقوں سے زیادہ سے زیادہ تحمل برتنے کشیدگی کو کم کرنے اور عالمی انسانی قوانین پر عمل ہونے کی درخواست کی ہے'۔

واضح رہے کہ گوٹیریس کے ترجمان اسٹیفن دجارک نے اتوار کو اس کی اطلاع فراہم کی ہے۔

یاد ر ہے کہ مشرقی سعودی عرب کے خریص اور بقیق میں ہفتہ کو پٹرولیم کمپنی پر ڈرون سے حملہ کیا گیا تھا، جس کے سبب وہاں آگ لگ گئی تھی۔

ابتدائی تخمینے کے مطابق اس حملے کی وجہ سے خام تیل کی سپلائی میں 57 لاکھ بیرل اور کمپنی کی پیداوار کا تقریباً 50 فیصد نقصان ہونے کا اندازہ لگایا ہے۔

واضح رہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے ہفتہ کو سعودی پٹرولیم کمپنی پر ہوئے حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

دوسری جانب سعودی عرب کے وزیر داخلہ کے مطابق اس حملے کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔

Intro:Body:

fsdfsdfsd

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.