ETV Bharat / international

Russia Ukraine Conflict یوکرین کے علاقے خارکیف میں فضائی حملے کی وارننگ جاری - روس یوکرین تنازعہ

یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے۔ یوکرین کے خارکیف علاقے میں فضائی حملے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ Air Strike Warning in Kharkiv

یوکرین کے علاقے خارکیف میں فضائی حملے کی وارننگ جاری

author img

By

Published : Jan 11, 2023, 9:53 AM IST

کیف: یوکرین کے خارکیف علاقے میں فضائی حملے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ اسٹرا یو اے نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ خارکیف شہر میں دھماکوں کی اطلاعات ملی ہیں۔ روس کے کریمین پل پر دہشت گردانہ حملے کے دو دن بعد گزشتہ سال 10 اکتوبر کو روس نے یوکرین کے بنیادی ڈھانچے پر حملے شروع کر دیے، جس کے ساتھ پورے یوکرین میں بجلی، دفاعی صنعت، فوجی کمانڈ اور مواصلاتی سہولیات پر حملے کیے گئے۔ یوکرین کے وزیر اعظم ڈینس شمہال نے گزشتہ سال 15 نومبر کو ہونے والے حملوں کے بعد کہا تھا کہ ملک کے تقریباً نصف پاور گرڈ کو سروس سے محروم کر دیا گیا ہے۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دسمبر 2022 میں کہا تھا کہ یوکرین کے پاور گرڈ کو مکمل طور پر بحال کرنا اب ناممکن ہے۔ Air strike warning in Ukraine

یہ بھی پڑھیں: Russia Ukraine war یوکرین کی جوابی کاروائی، خارکیف سے روسی افواج پیچھے ہٹنے پر مجبور

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.