ETV Bharat / international

Pakistan floods: پاکستان میں شدید بارش اور سیلاب سے مزید 75 افراد کی موت - سیلاب سے مزید 75 افراد کی موت

پاکستان میں گزشتہ 24 گنٹے کے دوران شدید بارش اور سیلاب سے مزید 75 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں بارش سے متعلق مختلف حادثات میں جان گنوانے والوں میں کم از کم 27 بچے اور 17 خواتین شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جون کے وسط سے مانسون کی بارش سے مرنے والوں کی تعداد کم از کم 1,136 ہو گئی ہے جبکہ 1,634 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔Pakistan floods

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 30, 2022, 3:58 PM IST

اسلام آباد: پاکستان میں مانسون کی شدید بارش کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب اور اس سے جڑے دیگر واقعات میں کم از کم 75 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہوگئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یہ اطلاع دی۔Pakistan floods

پیر کو این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق، ملک بھر میں بارش سے متعلق مختلف حادثات میں جان گنوانے والوں میں کم از کم 27 بچے اور 17 خواتین شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جون کے وسط سے مانسون کی بارش سے مرنے والوں کی تعداد کم از کم 1,136 ہو گئی ہے جبکہ 1,634 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں 10 لاکھ 51 ہزار 570 گھر، 162 پل اور 170 دکانیں تباہ ہو گئی ہیں، جب کہ بارش اور سیلاب سے 7 لاکھ 35 ہزار 375 مویشی مارے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Asif Zardari on Flood Victims بلاول سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.