ETV Bharat / international

Cases of Covid in South Korea جنوبی کوریا میں کووڈ کے 72,646 نئے کیس سامنے آئے

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 10:17 AM IST

کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (کے ڈی سی اے) کے مطابق یومیہ معاملات پچھلے دن کے 85,540 سے کم تھے جبکہ ایک ہفتہ قبل یہ 81,555 سے کم تھے۔ Korea Disease Control and Prevention Agency

کورونا
کورونا

جنوبی کوریا میں کووڈ-19 کے 72,646 نئے کیس درج کئے گئے ہیں، جس سے متاثریں کی مجموعی تعداد 23,864,560 ہوگئی ہے۔ یہ بات صحت حکام نے جمعرات کو بتائی۔

Korea Disease Control and Prevention Agency

کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (کے ڈی سی اے) کے مطابق یومیہ معاملات پچھلے دن کے 85,540 سے کم تھے جبکہ ایک ہفتہ قبل یہ 81,555 سے کم تھے۔

پچھلے ہفتے کے تصدیق شدہ کیسز کی یومیہ اوسط تعداد 76,711 تھی۔ نئے معاملات میں سے 229 باہر سے آنے والے ہیں، جس سے مجموعی تعداد 61,071 ہوگئی۔

تشویشناک حالت میں متاثرہ افراد کی تعداد 493 ہوگئی ہے۔مزید 64 اموات کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 27,313 ہوگئی۔ مجموعی شرح اموات 0.11 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:Corona in South Korea: جنوبی کوریا میں کووڈ کے ایک لاکھ سے زائد نئے معاملے

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.