ETV Bharat / international

Floods in Northern Nigeria شمالی نائیجیریا میں سیلاب سے چھپن افراد ہلاک - شمالی نائیجیریا میں سیلاب سے کتنے ہلاک

نائیجیریا کی شمالی ریاست جیگاوا میں حالیہ شدید سیلاب میں کم از کم چھپن افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے ریاست کے ستائیس مقامی علاقوں میں گھروں، کھیتوں اور فصلوں کو نقصان پہنچایا۔ Floods in Northern Nigeria

شمالی نائیجیریا میں سیلاب سے چھپن افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 7:30 AM IST

لاگوس: نائیجیریا کی شمالی ریاست جیگاوا میں حالیہ شدید سیلاب میں کم از کم چھپن افراد ہلاک اور چار ہزار سے زیادہ بے گھر ہو گئے ہیں۔ ایک اہلکار نے جمعہ کو شنہوا کو یہ اطلاع دی۔ جیگاوا کے ریاستی ہنگامی انتظامی ادارے کے سربراہ یوسف بابورا کے مطابق مئی میں مون سون کے موسم میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے ریاست کے ستائیس مقامی علاقوں میں گھروں، کھیتوں اور فصلوں کو نقصان پہنچایا۔ Floods in Jigawa

یہ بھی پڑھیں: Floods in Pakistan: پاکستان میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، متعدد زخمی

انہوں نے کہا کہ سیلاب میں کم از کم چھپن افراد ہلاک اور چار ہزار سے زائد بے گھر ہو گئے۔ بے گھر افراد کی دیکھ بھال کے لیے اب تک سولہ کیمپ لگائے جا چکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.