ETV Bharat / international

Border clashes between Pakistan and Taliban پاکستان اور طالبان کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں 4 ہلاک، 3 زخمی

افغانستان کے اسپن بولدک شہر میں اتوار کو طالبان اور پاکستانی فوج کے درمیان سرحدی جھڑپ میں چار افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔Border clashes between Pakistan and Taliban

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 11, 2022, 10:49 PM IST

کابل: افغانستان کے اسپن بولدک شہر میں اتوار کو طالبان اور پاکستانی فوج کے درمیان سرحدی جھڑپ میں چار افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق آج اسپن بولدک بارڈر کراسنگ پر دونوں فریقوں میں جھڑپ ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اس واقعہ میں کل چار افراد کی موت ہوگئی، جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقے میں صورتحال مستحکم ہے۔Border clashes between Pakistan and Taliban

نومبر کے وسط میں طلوع نیوز نے افغان فوج کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کی سرحد پر ایک اور جھڑپ کی اطلاع دی۔ طالبان نے اگست 2021 کے وسط میں افغانستان میں اقتدار سنبھالا، جس کے نتیجے میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کا خاتمہ ہوا اور واشنگٹن کی فوجوں کے انخلاء میں تیزی آئی۔ اسی سال ستمبر میں گروپ نے محمد حسن اخوند کی قیادت میں ایک نئی حکومت قائم کی تھی۔ جو طالبان کے سابقہ ​​دور حکومت میں وزیر خارجہ کے طور پر کام کر چکے ہیں اور 2001 سے اقوام متحدہ کی پابندیوں کے تحت ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Afghan-Pak Border Clashes افغانستان سے سرحد پار حملوں پر بات چیت جاری، زہرہ بلوچ

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.