ETV Bharat / international

Bangladesh Fishermen Missing بنگلہ دیش میں مچھلی کے 11 ٹرالر سمندر میں ڈوبے، 34 ماہی گیر لاپتہ

author img

By

Published : Aug 20, 2022, 7:25 PM IST

خلیج بنگال میں تیز طوفان کی وجہ سے مچھلی کے 11 ٹرالر سمندر میں ڈوب گئے ہیں اور 34 ماہی گیر لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔Bangladesh Fishermen Missing

Etv Bharat
Etv Bharat

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے کواکاتا پٹواکھلی ضلع کے نزدیک خلیج بنگال میں ایک تیز طوفان کی وجہ سے 11 ماہی گیری کے جہاز الٹ گئے جس سے 34 ماہی گیر لاپتہ ہو گئے۔Bangladesh Fishermen Missing

سرکاری ذرائع نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔علی پور-کوکاٹا فش اسٹور ہاؤس اونرز ایسوسی ایشن کے صدر انصار الدین ملا اور موہی پورا سٹور ہاؤس اونرز ایسوسی ایشن کے صدر راجو احمد راجہ نے یو این آئی کو بتایا کہ یہ واقعہ جمعہ کی دوپہر سے رات 10 بجے کے درمیان خلیج میں ایک الگ جگہ اس وقت پیش آیا جب 11 مچھلی کے ٹرالر کے قریب 150 مچھیرے سوار تھے۔ ساتھ ہی یہ واقعہ موسم کے خراب ہونے کے بعد پیش آیا۔

انہوں نے کہا کہ 116 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا جبکہ 34 دیگر اب بھی لاپتہ ہیں۔ نظام پور کوسٹ گارڈ کے کمانڈر سیلم منڈل نے کہا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ہماری ٹیم نے راحت اور بچاؤ کام شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لیے بھارتی بحریہ مستعد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.