ETV Bharat / international

Algeria forest fires مشرقی الجزائر میں آگ لگ جانے سے 26 افراد ہلاک

author img

By

Published : Aug 18, 2022, 10:24 AM IST

الجزائر کے اخبار النہار نے بتایا کہ شمال مشرقی الجزائر کے شہر انابا کے قریب جنگل میں لگی آگ کے شعلے گاڑی تک پھیل جانے کے بعد مسافر بس میں سوار آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ Forest Fires in Northern Algeria Leave at Least 26 Dead

آتشزدگی
آتشزدگی

قاہرہ: الجزائر کے مشرق میں غیر معمولی گرمی کی وجہ سے لگنے والی آگ کے نتیجے میں چھبیس افراد کی موت ہو گئی، الجزائر کے میڈیا نے ملک کی سول ڈیفنس سروس کے حوالے سے اطلاع دی۔Forest Fires in Northern Algeria Leave at Least 26 Dead

الجزائر کے اخبار النہار نے بتایا کہ شمال مشرقی الجزائر کے شہر انابا کے قریب جنگل میں لگی آگ کے شعلے گاڑی تک پھیل جانے کے بعد مسافر بس میں سوار آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق الجزائر کے شمال اور مشرق کے آٹھ صوبے اس وقت آگ کی زد میں ہیں۔ الجزائر کی فوج تیزی سے پھیلتی آگ پر قابو پانے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کر رہی ہے۔

الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:Kabul Mosque Blast: کابل کی مسجد میں ہوئے دھماکے میں بیس افراد جاں بحق

پچھلے سال الجزائر کے شمال مشرق میں جنگلات میں لگی آگ نے 69 افراد کو اپنی زد میں لے لیا تھا۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.