ETV Bharat / international

Monkeypox Case In Karachi جدہ سے کراچی آنے والے دو افراد منکی پاکس کے مشتبہ مریض قرار

author img

By

Published : May 5, 2023, 6:31 PM IST

محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ منکی پاکس کامریض جدہ سے کراچی پہنچا ہے، مریض کے نمونے لےکر ڈاؤ یونیورسٹی لیب بھیجے گئے تھے۔

Etv Bharat
Etv Bharat

کراچی‌: جدہ سے کراچی آنے والے 2 افراد کو منکی پاکس کے مشتبہ مریض قرار دے کر آئسولیشن سینٹرمنتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جدہ سے کراچی آنے والے 2 افراد کو منکی پاکس کے مشتبہ مریض قرار دے دیا گیا ، ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ مشتبہ مریضوں میں3سالہ بچی راحیلہ اور 16سالہ نوجوان افان محمد شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ غیرملکی پروازسے آنیوالے دونوں مسافرآئسولیشن سینٹرمنتقل کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل دبئی سے کراچی پہنچنے والی خاتون میں منکی پاکس کی علامات کے بعد آئسولیٹ کردیاگیا تھا، خاتون مسافر غیر ملکی ایئرلائن میں وسطی افریقہ سے براستہ دبئی کراچی پہنچی تھی، جس کے بعد محکمہ صحت کے اہلکاروں نے مشتبہ مریضہ کو آئسولیشن سینٹر منتقل کردیا تھا۔گذشتہ روز جدہ سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق کردی، مریض کے نمونے لے کر ڈاؤ یونیورسٹی لیب بھیجے گئے تھے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں منکی پاکس کاپہلا مریض سامنےآگیا ، محکمہ صحت سندھ نےمریض میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق کردی۔محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ منکی پاکس کامریض جدہ سے کراچی پہنچا ہے، مریض کے نمونے لےکر ڈاؤ یونیورسٹی لیب بھیجے گئے تھے۔گذشتہ روز کراچی میں منکی پاکس کاپہلا مریض سامنے آیا تھا اور جدہ سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی تھی۔ منکی پاکس کی تصدیق ہونے کے بعد مریض کو آئیسولیشن وارڈ منتقل کردیاگیا تھا اور مریض کن سے رابطے میں رہا تلاش کا عمل جاری ہے۔دوسری جانب محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ عمان سے آنے والے ایک مسافر کوقرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور خون کےنمونےٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھیجےگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Monkeypox Cases in Argentina ارجنٹینا میں منکی پاکس سے پہلی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.