ETV Bharat / international

Hong Kong Bus Accident ہانگ کانگ میں بس حادثے میں بارہ افراد زخمی

author img

By

Published : Aug 21, 2022, 5:42 PM IST

ہانگ کانگ میں اتوار کے روز ایک بس حادثے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے۔ جس میں چار مرد، سات خواتین اور ایک نوجوان شامل ہیں۔ Hong Kong Bus Accident

Etv Bharat
Etv Bharat

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میں اتوار کے روز ایک بس حادثے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے۔ روزنامہ اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے پولس کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔Hong Kong Bus Accident

میڈیا رپورٹوں کے مطابق، حادثے میں چار مرد، سات خواتین اور ایک نوجوان زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حادثہ آج دوپہر سڑک کے کنارے کھمبے سے بس کے ٹکرانے سے ہوئی ہے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثے میں بس میں سوار 10 افراد کو معمولی چوٹیں آئیں۔ تاہم ان میں سے پانچ کو نزدیکی اسپتال لے جایا گیا۔ پولیس حادثے کی وجوہات کی چھان بین کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Bus Collides at Accident Site in Turkey: ترکیہ میں حادثے پر حادثہ، تقریبا پندرہ افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.