ETV Bharat / international

Boat capsize in Cambodia کمبوڈیا میں کشتی الٹنے سے 10 طالب علم ہلاک، ایک لاپتہ

کمبوڈیا کے جنوبی کندال صوبے میں دریائے میکونگ پر موٹر سے چلنے والی کشتی حادثے کی شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 10 طلباء کی موت ہوگئی ہے، جبکہ ایک لاپتہ ہے۔ کندال کے صوبائی پولیس سربراہ کہا کہ آج دوپہر تک 10 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ دو طلباء اور عملے کے دو ارکان سمیت چار افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ لاپتہ شخص کے لیے بچاؤ مہم جاری ہے۔'Boat capsize in Cambodia

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 10:01 PM IST

Updated : Oct 14, 2022, 10:22 PM IST

پنوم پن: کمبوڈیا کے جنوبی کندال صوبے میں دریائے میکونگ پر موٹر سے چلنے والی کشتی حادثے میں 10 طلباء کی موت کی تصدیق جبکہ ایک لاپتہ ہے۔Boat capsize in Cambodia

ایک سینئر پولیس افسر نے جمعہ کو صحافیوں کو یہ معلومات دی۔ حادثہ جمعرات کی شام تقریباً 7.30 بجے پیش آیا۔ کندال کے صوبائی پولیس سربراہ چون سوچے نے بتایا کہ کشتی پر عملے کے دو ارکان اور 13 طلباء سمیت کل 15 افراد سوار تھے۔ لیوک ڈیک ڈسٹرکٹ میں کشتی ساحل سے 50 میٹر دور اچانک ڈوب گئی جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔

کندال کے صوبائی پولیس سربراہ چون سوچے نے کہا کہ آج دوپہر تک 10 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ دو طلباء اور عملے کے دو ارکان سمیت چار افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ لاپتہ شخص کے لیے بچاؤ مہم جاری ہے۔'

سوچے نے کہا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کشتی ان طلباء کو انگریزی کے کلاس روم سے ایک جزیرے کے گاؤں میں ان کے گھر لے جا رہی تھی۔ تیز رفتاری، اوور لوڈنگ اور ڈرائیونگ کے دوران لاپرواہی کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا جا رہا ہے۔ کندل صوبائی پولیس کی رپورٹ کے مطابق کشتی پر سوار زیادہ تر 12 سے 14 سال کی عمر کے طالب علم تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Nigeria Boat capsizes نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 76 افراد ہلاک

Boat Sinks off in Syria شام میں کشتی الٹنے سے 70 تارکین وطن کی موت

Haitian Migrants Died in Boat Accident: بہاماس کے ساحل پر سترہ ہیتی مہاجرین مردہ پائے گئے

یو این آئی

Last Updated : Oct 14, 2022, 10:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.