ETV Bharat / international

بغدادی کے خاتمے میں ترکی کا بھی کردار: ترکی وزیر خارجہ - آئی ایس کے سربراہ ابو بکر البغدادی

ترکی کے وزیر خارجہ میولوت کیوسوگلو نے کہا کہ آئی ایس کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے خاتمے میں ترکی کا بھی کردار ہے۔

ترکی کے وزیر خارجہ میولوت کیوسوگلو
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 10:17 AM IST

کیوُسلوگ نے ترکی کے ارکین پارلیمان کے اجلاس میں کہا،’ہم نے ابوبکر البغدادی کے قریبی ایتھاوی کو پکڑ کر عراق کو سونپ دیا اور اسی نے بتایا کہ آئی ایس کا سرغنہ کہاں ہے؟

قابل ذکر ہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں ترکی کے افسران نے ابوبکر البغدادی کے 25 متعلقین کو آئی ایس کے عسکریت پسندانہ سرگرمیوں کی تفتیش کے تحت حراست میں لیا تھا۔

ترکی کے پراسیکیوشن آفس کے مطابق حراست میں لیے گئے چار افراد پر مسلح عسکریت پسند تنظیم کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.