ETV Bharat / international

ترکی کا شام میں فوجی کیمپ پرفضائی حملہ - فوجی کیمپ پر فضائی حملہ

كرد سکیورٹی فورسز نے کچھ دن قبل کہا تھا کہ امریکہ نے شمالی شام میں ترکی سرحد پر تعینات سکیورٹی فورسز کو واپس بلا لیا ہے

فوجی کیمپ پرفضائی حملہ
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 12:11 PM IST

موصول اطلاعات کے مطابق ’’ترکی کے جنگی طیاروں نے الملكيہ شہر میں واقع كرد سکیورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملہ کیا ‘‘۔
كرد سکیورٹی فورسز نے کچھ دن قبل کہا تھا کہ امریکہ نے شمالی شام میں ترکی سرحد پر تعینات سکیورٹی فورسز کو واپس بلا لیا ہے، جو کرد حامیوں کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔
اس کے علاوہ ترکی کے صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ امریکہ سکیورٹی فورس کو شمالی شام سے واپس لے جا رہاہے۔ جہاں ترکی نے كرد سکیورٹی فورسز کے خلاف فوجی مہم کی منصوبہ بندی کی ہے ۔

Intro:Body:

monday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.