ETV Bharat / international

تیونس میں 41.32 فیصد پولنگ

تیونس میں صدر کے عہدے کے لیے ہونے والے انتخابات میں کل 41.32 فیصد پولنگ ہوئی۔

author img

By

Published : Oct 7, 2019, 12:23 PM IST

tunisian president vote

ملک میں انتخابات کے لیے انڈیپنڈنٹ ہائی اتھارٹی کے صدر نبیل بفون نے اتوار رات کو اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ مکمل ہو گئی ہے اور پولنگ 41.32 فیصدرہی۔

تین ہفتے پیشتر تیونس میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد گذشتہ روز تیونس پارلیمنٹ کی 217 نشستوں کے لیے 70 لاکھ رجسٹرڈ ووٹروں نے حق رائے دہی استعمال کیا تھا۔

صدارتی انتخابات میں مجموعی طورپر 217 نشستوں کے لیے 15 ہزار امیدواروں میں مقابلہ تھا۔

Intro:Body:

monday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.