ETV Bharat / international

شام: داعش حملے میں 13 فوجی ہلاک، کئی زخمی - داعش کے عسکریت پسندوں

انسانی حقوق سے متعلق شامی ادارے نے بتایا کہ داعش کے شدت پسندوں نے گزشتہ رات حمص کے مشرق صحرائی میں واقع تیل کے کنویں پر حملہ کیا ، جس میں 13 فوجیوں کے ہلاک اور چار کے زخمی ہومنے کی اطلاع ہے۔

thirteen army killed by isis attacks
شام: داعش حملے میں 13 فوجی ہلاک، کئی زخمی
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 9:06 PM IST

آئی ایس آئی ایس کے عسکریت پسندوں نے وسطیٰ شام کے صوبہ حمص میں ایک تیل کے کنویں پر حملہ کردیا جس سے 11 شامی فوجی ہلاک ہوگئے۔ یہ اطلاع انسانی حقوق کے ذرائع نے دی۔

انسانی حقوق سے متعلق شامی ادارے نے بتایا کہ داعش کے عسکریت پسندوں نے گزشتہ رات حمص کے مشرق صحرائی میں واقع تیل کے کنویں پر حملہ کیا ، جس میں 13 فوجیوں کے ہلاک اور چار کے زخمی ہومنے کی اطلاع ہے۔

چادارے نے بتایا کہ مارچ سے لے کر اب تک ریگستانی علاقے میں داعش جنگجوؤں کے ہاتھوں 292 شامی فوجی اور حکومت حامی لڑاکے ہلاک ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں: شہنشاہ جذبات کی یوم پیدائش تصاویر کے آئینے میں

واضح رہے کہ داعش شمالی اور شمال مشرقی شام میں جہاں ان کا گڑھ ہوا کرتا تھا پوری طرح شکست کھا چکے ہیں۔ تاہم اس کے ہزاروں جنگجو حمص کے مشرق ریگستانی علاقے اور دیر الزور صوبہ میں اب بھی روپوش ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.