ETV Bharat / international

مصر میں کورونا متاثرین کی تعداد 100000 سے متجاوز

مصر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

مصر میں کورونا متاثرین کی تعداد 100000 سے متجاوز
مصر میں کورونا متاثرین کی تعداد 100000 سے متجاوز
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 12:50 PM IST

مصر کی وزارت صحت کی ترجمان خالد مجاہد نے ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ مصر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 100041 ہوگئی ہے۔

مسٹر مجاہد نے بتایا کہ اب تک 5541 مریض کورونا کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس وبا سے نجات پانے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 79000 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.